Best Medicine for Likoria Treatment
Detail About Our Product
-
Rehman PK ka Likoria Treatment Course aik bohat acha aur mufeed nuskha hai jo Likoria aur is se jure hue aurton ke bohat se masail ka hal hai. Yeh ek khas jari booti(جڑی بوٹی) ka murakkab hai jo vaginal discharge (وجائنل ڈسچارج), kharish, yeast infection, bacterial vaginosis(بیکٹیریل وجائنوسس), fungal infection, jismani kamzori, pait ka phoolna aur hazma ke masail door karnay mein madadgar hai. Yeh bilkul mehfooz hai aur lambay arsay tak bina kisi nuksan ke istemal kiya ja sakta hai۔
· Signs of Infection
وجائنا میں خارش، جلن یا سوزش 🔹
گاڑھا، سفید رنگ کا ڈسچارج 🔹
ڈسچارج کی معمول کی حالت میں تبدیلی 🔹
ایک دن سے زیادہ دیر تک رہنے والی بدبو 🔹
جنسی تعلقات کے دوران درد 🔹
پیشاب کرتے وقت تکلیف 🔹
پیٹ کے نچلے حصے میں درد یا سوزش 🔹
جنسی اعضاء میں چھالے، دانے یا زخم 🔹
وجائنا پر کسی بھی قسم کی لوشن کا استعمال نہ کریں۔ 🔹
جب تک آپ کا ساتھی مکمل طور پر انفیکشن سے پاک نہ ہو، جنسی تعلقات سے پرہیز کریں۔🔹
How to Prevent Likoria Naturally ?
.آپ درج ذیل تجاویز پر عمل کر کے لیکوریا کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں
🔹پانی اور دیگر مشروبات کا زیادہ استعمال کریں تاکہ جسم میں پانی کی کمی نہ ہو۔
🔹شراب نوشی سے پرہیز کریں۔
ہمیشہ اپنی وجائنا کو صاف اور خشک رکھیں۔ 🔹
پیشاب کے بعد وجائنا کو اچھی طرح خشک کریں۔ 🔹
تنگ اور جسم سے چپکنے والے کپڑوں سے پرہیز کریں۔ 🔹
وجائنا پر کسی بھی قسم کی لوشن کا استعمال نہ کریں۔ 🔹
جب تک آپ کا ساتھی مکمل طور پر انفیکشن سے پاک نہ ہو، جنسی تعلقات سے پرہیز کریں۔🔹
ذہنی دباؤ سے بچیں اور اسے کنٹرول کریں۔ 🔹
سبزیاں اور پھلوں پر مشتمل صحت بخش غذا کا استعمال کریں۔🔹